• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید، مجموعی تعداد 17 ہوگئی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی ایٹمی سائنسدان محمد رضا صدیقی گزشتہ رات اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنگ ​​کے آغاز سے اب تک اسرائیلی حملے میں ایران کے 17 ایٹمی سائنسدان شہید ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا، اسرائیل کی فضائی حدود کھول دی گئی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید