بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی چل بسے۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق دلیپ دوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔
دلیپ دوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لیں۔
وہ 83-1982ء میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔
امریکا میں رگبی کے کھلاڑی عزیز الشائر پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی لڑکی ’ہند رجب‘ کے نام کا اسٹیکر لگانے پر11 ہزار ڈالرز جرمانہ کردیا گیا۔
ورلڈ کپ میں سب سے بہترین گول پاکستان کے عبدالرحمٰن کا قرار پایا۔
پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس میں ایم آئی ٹی سلوشنز کے محمد فاروق نے یہ ریکارڈ قائم کیا۔
سابق اوپنر کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کئی اسٹار کرکٹرز اپنی مرضی سے ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیل رہے۔
ابھیشیک شرما نے بھارتی اننگز کا آغاز کیا اور افغان بولرز کی خوب پٹائی کی۔
محمد رضوان نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے پورٹل پر جا کر آن لائن درخواست دی۔
فیضان نے اپنے سفر کے دوران راستے میں آنے والی مختلف آبادیوں اور کمیونٹیز تک بھی منشیات کے خلاف آگاہی کا پیغام پہنچایا۔
نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کے سوال نامے پر محمد رضوان کا جواب جیو نیوز نے حاصل کر لیا۔
ایشن گیمز کے ویمن کرکٹ ایونٹ کا دوسرا کوارٹر فائنل بارش کی وجہ سے 11 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا۔
این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 5 صفحات پر مشتمل سوال نامہ دیا تھا۔
سرکاری ڈیپارٹمنٹ کے این او سی نہ ہونے کی وجہ سے ایتھلیٹس سفر نہ کر سکے۔
لیونل میسی انٹر میامی کے لیے 100 گول مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
معاذ صداقت نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 49 گیندوں پر 112 رنز بنائے۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے محمد رضوان کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان کے ایکویسٹرین ایتھلیٹ عثمان خان کا گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج ایشین گیمز میں شرکت کے لیے بحفاظت جاپان پہنچ گیا، تاہم گھوڑے کے ضروری سامان اور طبی کٹس کی ایک کھیپ کی ترسیل میں تاخیر کا سامنا ہے۔
محمد رضوان نے درخواست میں این سی سی آئی اے کے دائرہ اختیار اور تحقیقات کی نوعیت پر سوالات اٹھائے ہیں۔