• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک بندے کو جواب دہ ہوں اور وہ عمران خان ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جو بھی احکامات دئیے ان پر عملدرآمد کیلئےتن من دھن سے مکمل زور لگایا ہے، میں ایک بندے کو جواب دہ ہوں اور وہ عمران خان ہیں ان کے سوا کسی کی بات کی مجھے کوئی پرواہ نہیں، جمعرات کواڈیالہ جیل کے باہر شبلی فراز اور عمر ایوب خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہاکہ ہمارا بجٹ آئینی بحران سے بچنے کےلیے تھا، جو سازش تھی وہ ناکام ہو گئی ۔

ملک بھر سے سے مزید