• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا ملزم گرفتار

ٹیلر سوئفٹ—فائل فوٹو
ٹیلر سوئفٹ—فائل فوٹو

امریکی گلوکارہ اور گیت نگار ٹیلر سوئفٹ کے برلن کنسرٹ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی میں 35 سالہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا شامی شہری تھا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق گرفتار شامی شہری نے کنسرٹ پر حملے کے لیے غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی مدد کی تھی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید