• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں عیدالاضحیٰ سے قبل نمازِ عید اور قربانی پر پابندی عائد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری ہے، عیدالاضحیٰ سے قبل نمازِ عید اور قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی۔

عیدالاضحیٰ سے قبل مودی حکومت نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ نے بقر عید سے قبل قربانی اور نمازِ  عید پڑھنے والوں کو دھمکی دے دی ہے۔

اتراکھنڈ کے وزیرِ اعلیٰ نے عیدالاضحیٰ سے قبل سڑکوں پر مذہبی سرگرمیاں بند رکھنے کی تنبیہ کر دی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید