• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بی آر ٹی گرین لائن سروس 8، 9 اور 10 محرم کو معطل رہے گی

کراچی میں بی آر ٹی گرین لائن سروس 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو معطل رہے گی۔

ترجمان بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے مطابق سیکورٹی وجوہات کے باعث سروس معطل کی جا رہی ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پیپلز بس سروس کے 10 میں سے 7 روٹ 9 اور 10 محرم الحرام کے دن بند رہیں گے، 8 محرم کو 5 روٹس جزوی طور پر متاثر ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید