پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں ندی سے بچی کی لاش ملی ہے، پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔
پولیس حکام کے مطابق بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ والد نے 3 روز قبل بیٹی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی۔
صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے مطابق بھٹو کیس میں قانونی تقاضے نظر انداز کیے گئے تھے۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بارش کا امکان نہیں۔
چوتھے شخص کی تلاش جاری ہے، رات بھر موسلا دھار بارش کے باعث برساتی نالوں میں طغیانی ہے۔
بانیٔ پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متعدد متفرق درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں جن میں 190 ملین پاؤنڈ کیس اور توشۂ خانہ کیس ون سے متعلق اہم قانونی امور اٹھائے گئے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں 25 ایکڑ تک زمین رکھنے والے کسانوں کی مالی معاونت کی جائے گی۔
قمبر شہداد کوٹ میں مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بس کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سینتالیس سال پہلے قتل کے ایک مقدمے میں آج ہی کے دن پھانسی دی گئی تھی، وہ ملکی اور عالمی سطح پر ایک مقبول لیڈر تھے۔
قطر سے گیس کی سپلائی بند ہونے کے بعد مقامی فیلڈز سے فوری طور پر 400 سے 500 ایم ایم سی ایف ڈی کی فراہمی شروع کر دی ہے۔
زلزلے کی شدت 6.3 اور گہرائی 190 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے امریکا ایران ثالثی سے متعلق میڈیا رپورٹس پر کہا کہ مبینہ سرکاری ذرائع سے منسوب جھوٹے الزامات مسترد کرتے ہیں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی نظر ثانی اپیل سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی وسائل محدود ہیں، جانتا ہوں پاکستان کے عوام کس طرح زندگی بسر کر رہے ہیں۔
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں پاکستانی معیشت پر امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چوتھی سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 4 فیصد کے قریب رہنے کے آثار ہیں۔