• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کیخلاف تل ابیب میں بڑا مظاہرہ

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو—فائل فوٹو
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو—فائل فوٹو

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف دارالحکومت تل ابیب میں بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔

نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد یکجا ہو گئے اور حکومت سے غزہ میں فوجی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔

اپنے دورے کے دوران وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید