• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکسلا: ٹائر کرشنگ پلانٹ کا بوائلر پھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق

پنجاب کے شہر ٹیکسلا کے قریب ٹائر کرشنگ پلانٹ کا بوائلر پھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ٹیکسلا کے علاقے مارگلہ ہلز میں قائم بوائلر کا دروازہ ٹوٹنے سے زخمی ہونے والے مزدور اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کرشنگ پلانٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید