چھڑکتی رہی جان یہ قوم اُن پر
جو اِس قوم کو ورغلاتے رہے ہیں
اِسے رہنما بن کے بہروپئے بھی
غلط راستوں پر چلاتے رہے ہیں
رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک قومی ایئر لائن کے طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے 38 واقعات ہوئے، جن میں سے 9 واقعات لاہور ایئر پورٹ پر ہوئے۔
ایرانی سفارتکار رضا امیر مقدم پر امریکی ریٹائرڈ خصوصی ایجنٹ کے اغواء میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بڑی گاڑی والوں سے رعایت نہ کریں، ان کو پیغام دیں کہ انہوں نے قانون توڑا ہے۔
جمشید دستی نے کہا کہ پارٹی سے مشاورت کے لیے اسلام آباد جارہا ہوں، اس کے بعد اپیل کا فیصلہ کروں گا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق وزیر ہوا بازی کے جرائم میں بانی پی ٹی آئی برابر کے شریک تھے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی وزارت کی کارکردگی خراب ہوئی تو تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا کہ شفاف تحقیقات کے لیے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا فوری استعفیٰ دیں۔
حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پودے اور کیڑے آواز کے ذریعے رابطہ کرتے ہیں۔
امریکی ریاست نیویارک میں فیصل کپاڈیہ کے کنسرٹ میں عوام امڈ آئی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے کہا ہے کہ ترقی ہر سرکاری ملازم کا بنیادی حق ہے، ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جا سکتی ہے۔
احسن خان نے زور دیا کہ فنکار معاشروں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، نہ کہ انہیں مزید تقسیم کرنے کا۔
برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایئر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔
سندھ حکومت کے گوداموں میں ایک کروڑ سے زائد بوریوں میں موجود گندم ضائع ہونے کا خدشہ ہے، کراچی شہر کے گوداموں میں چالیس لاکھ بوریاں اسٹاک میں موجود ہیں جبکہ لانڈھی گودام میں 2 لاکھ سے زائد بوریوں میں بھری گندم گل سڑ کر خراب ہو چکی ہے۔
سلینا گومز اور بینی بلانکو رواں سال ستمبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہے ہیں
پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔
خودکشی سے چند منٹ قبل رات 9 بج کر 11 منٹ پر ڈاکٹر اومکار نے اپنی والدہ کو فون کیا اور کہا کہ وہ کھانے کے لیے گھر واپس آ رہے ہیں