کیا لالہ و گل مہکیں کیا سبزہ پھلے پُھولے
اِس رُت میں کہاں باقی وہ بات جو دل چُھولے
برسات کی یادوں میں یہ گیت بچا ہے بَس
’’باغوں میں پڑے جُھولے ہم تم کو نہیں بُھولے‘‘
محمد اورنگزیب نے امریکی حکام سے ملاقات پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔
ڈیلن ڈریئر امریکی نیوز چینل پر بطور اینکر اور ماہر موسمیات کام کرتی ہیں۔
محمد آصف نے کہا کہ کھیل میں ہار جیت تو ہوتی ہے لیکن ایسا میچ کوئی نہیں ہارنا چاہتا، اس بات کا پریشر تھا کہ مجھے ہر حال میں یہ میچ جیتنا ہے۔
ہلاک ڈاکوؤں کا تعلق دستی گینگ سے ہے، یہ ڈاکو بلوچستان اور سندھ کے سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرتے تھے۔
محکمہ صحت کے مطابق تھرپارکر میں رواں ماہ کے دوران 200 کے قریب افراد کو سانپوں نے ڈس لیا جنہیں علاج کے لیے اسپتالوں میں لایا گیا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حسین جہاں پر مقدمہ زمین کے تنازع پر درج کیا گیا ہے جس میں قتل کی کوشش، مجرمانہ سازش اور حملہ جیسے سنگین الزامات لگائے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین کا کہنا ہے کہ تین غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے پچھلے سال کی نسبت اس سال کا مون سون سیزن کافی مضبوط ہے، اب تک مون سون کے تین اسپیل ہوچکے ہیں اور ہر آنے والا اسپیل دوسرے سے ذیادہ توانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرپٹو میں امریکا دنیا بھر میں سب سے آگے ہے۔ امریکا کو دنیا بھر کے لیے کرپٹو کرنسی کا مرکز بنائیں گے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل اخبار اور اسکے مالک روپرٹ مرڈوک کیخلاف دس ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا۔
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے، 20 سے 25 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
ایوارڈ یافتہ صحافی سیمئور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو ممکنہ طور پر جبری ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ محمد آصف نے زبردست مہارت اور صلاحیتوں کا لوہا منوا کر چیمپئن شپ جیتی، محمد آصف نے قوم کا مان اور وقار بڑھایا۔
لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں سی سی ڈی اور پولیس سے مبینہ مقابلے میں ڈکیت اور وہیکل اسنیچر گینگ کا زیر حراست سرغنہ مارا گیا۔
پاکستان اسنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا۔