• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان واپڈا ہاؤسنگ کرپشن کیس :حاضر نہ ہونیوالے افراد کی گرفتاری کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) واپڈا ایمپلائز کوآپر یٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرپشن کیس کی تحقیقات کے دوران سرمایہ کاری اور کرپشن کے الزام میں مختلف افراد کو طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کئے تھے ،تاکہ وہ نیب ملتان میں پیش ہو کر اپنا بیان قلمبند کروائیں، لیکن بار بار نوٹس کے باوجود ایسے افراد آج تک غیر حاضر چلے آرہے ہیں، جس پر نیب حکام نے ان کی گرفتاری کا فیصلہ کیا ہے ۔ 
تازہ ترین