ہر جگہ مختلف ہیں اس کے دام
طُرفہ عالَم ہے بے یقینی کا
گُھل گئی ہے مٹھاس میں تلخی
بھائو اتنا بڑھا ہے چینی کا
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر اور سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے پی ٹی آئی کے 230 رہنماؤں اور کارکنان کی عبوری ضمانت میں 8 ستمبر تک توسیع کر دی۔
نالے میں کار سمیت بہہ جانے والے افراد گاڑی سے مدد کے لیے آوازیں لگاتے رہے، کار سوار افراد نے برساتی نالے کے قریب سے گاڑی گزارنے کی کوشش کی
بابوسر اور قراقرم ہائی وے پر رکاوٹیں دور کی جارہی ہیں اور گمشدہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔
صوبے میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے بھرخصوصاً سیاحتی اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنےکی ہدایت کی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق دھرم استھل کے ایک مشہور مذہبی ادارے کے سابق ملازم (شکایت کنندہ) نے انڈین سول ڈیفنس کوڈ (بی این ایس ایس) کی دفعہ 183 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے اپنا بیان درج کرایا۔
بنگلادیشی حکام کے مطابق اسکول پر طیارہ گرنے سے جاں بحق افراد میں 25 بچے اور تربیتی طیارے کا پائلٹ شامل ہیں۔
محکمۂ تعلیم بلوچستان کے مطابق صوبے کے سرد علاقوں کے اسکولوں میں موسم گرما کی مختصر 10 روزہ تعطیلات کا آغاز ہوگیا ہے۔
استاد کے تشدد کے بعد فرحان کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔
کراچی میں سپر ہائی وے پر بلاول شاہ گوٹھ سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ، ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی ہے۔
دورِ قدیم سے ہی انسان نے رات کے وقت آسمان پر چمکنے والے روشن ترین ستاروں میں سے ایک بیٹل جیوس کو حیرت سے دیکھا ہے۔
لاہور میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
عطاء الرحمان نے کہا کہ 3 سیاحوں کی لاشیں ملی ہیں، ایک معمر شخص شدید زخمی حالت میں ملا ہے
یہ تصویر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2024ء کے دوران لی گئی تھی، مگر اس وقت وائرل ہوئی جب حالیہ پاک بھارت میچ منسوخ ہوا۔
لاہور میں نو مئی کو شیر پاؤ پل پر اشتعال انگیز تقریروں اور جلاؤ گھیراؤ کیس کا جیل ٹرائل مکمل ہوگیا ہے جس کا فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل میں سنایا جائے گا۔
ٹون برج میں پریکٹس کے دوران ساجد خان کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوا۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔