میانوالی کے علاقے دلیوالی میں خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں اس کے 3 دیوروں کو گرفتار کر لیا گیا۔
میانوالی پولیس کے مطابق 2 ہفتے قبل تینوں دیوروں نے اپنی بھابی کو گلا دبا کر قتل کیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دیوروں نے خاتون سے شوہر کی وفات پر ملنے والی رقم کا تقاضہ کیا تھا۔