• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس وحدتِ مسلمین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

مجلس وحدتِ مسلمین نے زائرین کے لیے چہلمِ امام حسینؓ کے موقع پر زمینی راستوں پر پابندی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ مذہبی آزادی پر قدغن کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ گلگت بلتستان سے کراچی تک دھرنے دیے جائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید