• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت تیل کی روس سے خریداری جاری رکھے گا، رپورٹ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت تیل کی روس سے خریداری جاری رکھے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے بیانات کے بعد بھی بھارتی پالیسی میں تبدیلی نہیں لائی گئی، بھارت میں تیل کی کمپنیوں سے نہیں کہا گیا ہے کہ وہ روسی تیل خریدنا بند کردیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کمپنیوں کے روس سے معاہدے طویل البنیاد ہیں، ممکن نہیں بھارت ایک ہی رات میں روسی تیل لینا بند کردے۔

واضح رہے کہ بھارت کی 4 سرکاری آئل ریفائنریز نے روس سے خام تیل کی خریداری میں دلچسپی نہیں لی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید