• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا غزہ پر فوجی کنٹرول کے اسرائیلی منصوبے پر شدید تشویش کا اظہار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

چین کی جانب سے غزہ پر فوجی کنٹرول کے اسرائیلی منصوبے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ پر کنٹرول کرنے کے اسرائیلی منصوبے پر سنگین تحفظات ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل فوری طور پر اپنے خطرناک اقدامات بند کرے، غزہ فلسطینی عوام کا ہے اور یہ فلسطینی سرزمین کا ایک لازم و ملزوم حصہ ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید