• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی (ف)بہاولپور کی مجلس عمومی کا اجلاس 7اگست کوہوگا

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جے یو آئی(ف) بہاولپور کی مجلس عمومی کااجلاس اورنظریہ پاکستان کنونشن7اگست کوصبح 10بجےجامعہ تیسیرالقرآن ماڈل ٹاون اےہوگا،جس میں صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریڑی چوہدری شہبازاحمدگجر،صوبائی ڈپٹی سیکرٹری چوہدری ضیاءالحق،صوبائی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر محمد عارف خان،مفتی عطاء الرحمن،ضلعی جنرل سیکرٹری علامہ شفقت الرحمن سٹی، جنرل سیکرٹری مولانا محمدعبداللہ اورڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری عبدالقدیرقریشی نظریہ پاکستان کےعنوان سےخطاب کریں گے۔
تازہ ترین