ٹرمپ امن و اماں کے مدّعی ہیں
وہاں بھی کُشت و خوں رُکوائیں گے وہ
کوئی پُوچھے یہ صدرِ محترم سے
غزہ پر کب کرم فرمائیں گے وہ
مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی کا کام کررہے تھے اس دوران رضا کاروں پر مٹی کا تودہ گرا۔
منہ کے بل گرنے سے خاتون کی ناک کی ہڈی فریکچر ہوگئی اور چہرے کے دیگر مقامات پر بھی شدید چوٹیں آئیں۔ملزم کی شناخت نہ ہوسکی۔
غزہ پر وحشیانہ حملوں میں اسرائیلی فوج نے 22 ماہ میں 662 فلسطینی کھلاڑیوں اور اسپورٹس عہدیداران کو شہید کردیا.
مری میں 12 سے 14 اگست تک 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
حادثے کے دوران ٹرین کے انجن سمیت دو بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
اسرائیلی فوج نے الزام لگایا ہے کہ انس الشریف حماس سیل کے سربراہ تھے اور اسرائیل پر راکٹ حملوں کے ذمے دار تھے۔
چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے جو اس بار پارٹی چھوڑ کر گیا، اس کے لیے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوگا اور جو جماعت میں اپنے لیے کام کر رہا ہے، وہ اپنا قبلہ درست کرے۔
جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوجی آپریشن میں توسیع کی وجہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کیا ہے.
ورلڈ گیمز اسنوکر میں پاکستان کے محمد آصف نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے مطابق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے عہدیدار مذاکرات کے لیے کل ایران پہنچیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے عہدیدار کا ایرانی جوہری تنصیبات کے دورے کا کوئی منصوبہ نہیں۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کی ٹیم کو تیسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے دی۔
ایشن فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) انڈر 23 ایشین کپ 2026ء کوالیفائر کے لیے کیمپ 16 اگست سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد نے بتایا کہ اس کی بیٹی گھریلو ملازمہ تھی، گھر کے مالک نے فون پر بتایا ان کی بیٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی۔
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سے زائد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مخالفت کر دی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹ سے فتح حاصل کرلی۔