• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کیلئے ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

--فائل فوٹوز
--فائل فوٹوز

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے لیے ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالا جیل راولپنڈی پہنچ گئی۔

پمز اسپتال کے 4 ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرے گی۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم میں ای این ٹی اسپیشلسٹ ڈاکٹر الطاف حسین اور ڈینٹل اسپیشلسٹ ڈاکٹر عمر فاروق شامل ہیں۔

 ڈاکٹر محمد علی عارف، ڈاکٹر عامر سلیم بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

ڈاکٹرز کی ٹیم بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ کرکے رپورٹ پمز اسپتال کو دے گی۔

قومی خبریں سے مزید