• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: اتراکھنڈ میں کلاوڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے گاؤں دھرالی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ میں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں پیش آئے سانحے میں ہلاکتوں کی تعداد 70 سے تجاوز کر گئی ہے۔

بھارتی حکام نے بتایا کہ اتراکھنڈ میں کیچڑ کے ریلے میں بہہ جانے والے 68 افراد لاپتہ ہیں۔

حکام نے مزید بتایا کہ لاپتہ افراد میں 44 بھارتی، 22 نیپالی اور 9 فوجی شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید