• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آر ٹی پشاور میں پہلی خاتون ڈرائیور شامل

فوٹو اسکرین گریب
فوٹو اسکرین گریب

بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور میں پہلی خاتون ڈرائیور شامل کرلی گئی۔

خاتون بس ڈرائیور مریم روتھ کو 1 ماہ اور 10 دن کی ٹریننگ دی گئی۔ وہ بی آر ٹی پشاور میں 14 اگست سے باقاعدہ ڈرائیونگ سیٹ سنبھالیں گی۔

خاتون ڈرائیور کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی مجھے گاڑی اور بس چلانے کا شوق تھا، 10 سال موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑی چلائی ہے۔

قومی خبریں سے مزید