• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری

جنگ فوٹوز
جنگ فوٹوز 

صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع اس وقت طوفانی بارش، کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کی زد میں ہیں۔

پاک فوج کے پی کے میں فلڈ ریلیف آپریشن میں مصروفِ عمل ہے، پاک فوج سوات، باجوڑ اور دیگر سیلاب متاثرہ اضلاع میں ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔

پاک فوج کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہیں۔

باجوڑ میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے لوگوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے جبکہ متاثرین کو راشن اور ادویات کی فراہمی بھی بذریعہ ہیلی کاپٹر کی جا رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید