• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگست کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ

اگست کےلیے ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کر دیا گیا۔

اوگرا نے اگست کے لیے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.73 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 10.72 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید