ہے یہ بارش کہ قہر مت پوچھو
سانحے کیا گزر رہے ہیں آہ
کس طرح گھر اُجڑ رہے ہیں ہائے
کس قدر لوگ مر رہے ہیں آہ
ان کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا کی ایسی رپورٹنگ دراصل ملیشیس نیت اور خواہشات پر مبنی ہے جسے دنیا کو اب سنجیدگی سے لینا یا نہ لینا خود طے کرنا ہوگا۔
اس ہیرے کو لونسڈیلیٹ یا شش پہلو ہیرا بھی کہا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے جڑی کہانیاں اور مناظر دل توڑ دینے والے ہیں، تمام متاثرہ خاندان یہ جان لیں کہ وہ اکیلے نہیں ہیں۔
پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری کر دی۔
یہ شاندار کامیابی انہوں نے جنوبی بیلفاسٹ کے اورمیو پارک میں 5 ہزار میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے حاصل کی۔
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے فیصل آباد کے حلقہ این اے97 کا دورہ کیا۔
فیصل نے بتایا کہ انہوں نے ثنا کو فوراً ہی شادی کی پیشکش کردی تھی
انڈونیشیا میں 6 شدت کا زلزلہ آنے سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔
لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا کہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے، بونیر، باجوڑ اور بٹگرام میں بحالی کا کام جاری ہے
چکوال ارڑمغلاں ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے پاکستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ٹیکنیکل ایکسپرٹ این ڈی ایم اے ڈاکٹر طیب شاہ کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال کی جانب سے ایک نیا بارشوں کا سلسلہ پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے
شمالی چین میں سیلابی ریلا کیمپنگ پر آئے 13 افراد کو بہا لے گیا۔
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی۔
انہوں نے فضیلہ قاضی کو اپنا سپر اسٹار قرار دیا۔