• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکوال: ڈیم میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

چکوال ارڑمغلاں ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان کے ڈوبنے کا واقعہ چکوال کے علاقے ڈھمن کے قریب ارڑمغلاں ڈیم میں پیش آیا۔

ریسکیوحکام نے مزید بتایا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی لاش ڈیم سے نکال کر لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید