کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی کازوے ندی میں15سالہ محمد اویس اور نیو کراچی سلیم سینٹر کے قریب نالے میں 22 سالہ وحیداللہ ڈوب گیا ۔