• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین اور بھارت ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھیں، وانگ یی

چین کے وزیرخارجہ وانگ یی(Wang Yi) نے کہا ہے کہ چین اور بھارت کو ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھنا چاہیے، دشمن یاخطرہ نہیں۔

ان خیالات کا اظہار وانگ یی نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے نئی دلی میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ چین اور بھارت کو درست اسٹریٹجک مفاہمت قائم کرنی چاہیے۔

چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ چین ہم آہنگی، باہمی فائدے کے اصول کو برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے۔

یاد رہے کہ چین کے وزیر خا رجہ رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ بھی کریں گے ۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید