• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Musharraf Announce To Come To Pakistan Soon
سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ جلد پاکستان واپس آئیں گے اور 2018 کے عام انتخابات میں بھر پور طریقے سے حصہ لیں گے ۔

آل پاکستان مسلم لیگ کے شعبہ اطلاعات کے مطابق دبئی میں پارٹی کی گلوبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان سے بھاگانہیں ، جلد واپس جاؤں گا اور 2018 کے عام انتخابات میں بھرپورحصہ لوں گا ۔

انہوں نے اس عز م کا بھی اظہار کیا کہ پارٹی کو پہلے سے زیادہ منظم بنایا جائے گا ۔
تازہ ترین