• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

پشاور، سوات اور ملاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز  کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ  کی گئی، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

صوابی شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، مانسہرہ شہر اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، گاہکوچ شہر اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید