• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم ایس سی او اجلاس کے لیے 30 اگست کو چین روانہ ہوں گے

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے 30 اگست کو چین روانہ ہوں گے۔

شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر پیوٹن سمیت مختلف سربراہان مملکت سے ‎وزیراعظم کی ملاقاتیں ہوں گی۔

اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شرکت بھی متوقع ہے۔

قومی خبریں سے مزید