• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، نیشنل ہائی وے پر ڈمپر آنر ایسوسی ایشن کا احتجاج، ٹریفک جام

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں نیشنل ہائی وے ٹی کراسنگ کے قریب ڈمپر آنر ایسوسی ایشن کا مائنز اینڈ منرل ڈپارٹمنٹ کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

احتجاج کے باعث ٹھٹہ جانے اور آنے والے دونوں ٹریک بند ہیں جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹھٹہ سے کراچی آنے والی ٹریفک کو سپرہائی وے کی طرف بھیجا جارہا ہے، کراچی سے ٹھٹہ جانے والی ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید