• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں یکم ستمبر سے بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں یکم ستمبر سے بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے تمام اسکول گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد یکم ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول فی الحال بند رہیں گے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام اسکول محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے فراہم کردہ ہدایات پر عمل کریں۔

قومی خبریں سے مزید