• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: گاڑی اور پولیس موبائل میں ٹکر، ایک اہلکار جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد میں تھانہ ہمک کے علاقے میں پرائیوٹ گاڑی اور پولیس موبائل کے درمیان ٹکر ہوگئی۔

ترجمان پولیس کے مطابق حادثے میں پولیس کانسٹیبل تحسین شہید اور دوسرا اہلکار ساجد شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس نے گاڑی تحویل میں لے لی، ڈرائیور کو گرفتار کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ شہید ہونے والے کانسٹیبل تحسین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید