• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری روڈ پر گاڑیوں کے غیر قانونی جمعہ بازارکے خاتمہ کیلئے کارروائی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے خصوصی احکامات پر انچارج ٹریفک نیو ٹاؤن سرکل کی مری روڈ پر لگنے والے گاڑیوں کے غیر قانونی جمعہ بازارکے خاتمہ کیلئے بھرپور کاروائی، ٹریفک کی روانی کو احسن طریقے سے برقرار رکھنے کے حوالے سے خصوصی انتظامات ،اضافی اہلکار و لفٹر تعینات،دوسرے روڈ یوزرز کیلئے تکلیف کا باعث بننے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے۔
اسلام آباد سے مزید