• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر: غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 9ملزمان گرفتار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جیوانی میں کارروائی کے دوران غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق گوادر کے علاقے گبد کے راستے غیرقانونی طور پر پاکستان داخل ہونے والے 5 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ غیرقانونی طور پر پاکستان داخل ہونے والے ملزمان میں ایرانی شہری بھی شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید