• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم نائن پر آنے والا پانی تھڈوڈیم کا نہیں، سلیم بلوچ

معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ سلیم بلوچ نے کہا کہ ایم نائن پر آنے والا پانی تھڈوڈیم کا نہیں، لٹھ ندی کا پانی ایم نائن پر آیا ہے۔

سلیم بلوچ نے کہا کہ ڈیم بھر جانے کے بعد پانی ندیوں میں جارہا ہے۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ شارع فیصل پر اسٹار گیٹ کے مقام پر پانی کسی ندی سے نہیں آیا۔

قومی خبریں سے مزید