• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش برسانے والا سسٹم کراچی سے نکل گیا، ہلکی بارش متوقع

کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کو دن بھر کہیں ہلکی کہیں تیز بارش جاری رہی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والے سسٹم کا اثر جام شورو، ٹھٹھہ اور سجاول میں بھی رہے گا۔

اگلے چند گھنٹوں میں بلوچستان کے ضلع لسبیلہ، آواران اور مکران کے ساحلی علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عوام خراب موسم کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور باخبر رہیں۔ 

قومی خبریں سے مزید