• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

البانیہ نے کرپشن سے بچنے کے لیے AI-generated وزیر کا مقرر کردیا

فوٹو بشکریہ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
فوٹو بشکریہ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 

البانوی وزیرِ اعظم ایڈی راما نے کہا ہے کہ اُنہوں نے عوامی ٹینڈرز کی نگرانی کے لیے دنیا کے پہلے AI سے تیار کردہ حکومتی وزیر کا تقرر کیا ہے۔

البانوی وزیرِ اعظم ایڈی راما نے سوشلسٹ پارٹی کی میٹنگ میں اپنی کابینہ کے نئے رکن کو متعارف کروایا ہے۔

آرٹیفشل انٹیلجنس سے بنے اس وزیر کا نام البانوی زبان میں ’ڈیلا‘ یعنی ’سورج‘ ہے۔

البانوی وزیرِ اعظم ایڈی راما کا کہنا ہے کہ آرٹیفشل انٹیلیجنس سے بنے اس مصنوعی وزیر کی ذہانت ملک کو ’کرپشن فری‘ بنائے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید