• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ یونیورسٹی میں پروفیسرز کی غیرقانونی تقرریوں پر تحقیقات کا حکم

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

چیئرمین اینٹی کرپشن نے یونیورسٹی آف سندھ میں پروفیسرز کی غیر قانونی تقرریوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

چیئرمین اینٹی کرپشن کی جانب سے آڈیٹر جنرل پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈ تحقیقات کریں، 59 پروفیسر اور 73 ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی تقرریوں کی رپورٹ پیش کی جائے۔

دوسری جانب آڈیٹر جنرل پاکستان کے مطابق سابق وی سی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کی اجازت کے بغیر پروفیسرز کی تقرریاں کیں ہیں۔

قومی خبریں سے مزید