• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، کلر ک کیخلاف کروڑوں روپے آن لائن کرنےکی تحقیقات شروع

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)ای ڈی او فنانس کے کلر ک کےخلاف کروڑوں روپے غیر قانونی طور پرآن لائن کرنے پر تحقیقات شروع کردی گئی۔ ای ڈی او فنانس شجاعت قطب بھٹی کے آفس کے کمپیوٹر آپریٹر امجد کے خلاف8کروڑ روپے آن لائن کرنے پر تحقیقات شروع کردی گئیں۔
تازہ ترین