• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،غیرحاضری اورغفلت پر سول ہسپتال کے4ملازمین کوشوکاز نوٹس

گوجرانوالہ (نمائندہ جنگ)سول ہسپتال گوجرانوالہ کے ایم ایس ڈاکٹر انور امان نے گزشتہ روز ہسپتال کے مختلف شعبوں اور وارڈوں کا دورہ کیا۔   ایم ایس نے غیر حاضری اور فرائض میں غفلت برتنے پر4ملازمین کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیئے ہیں۔
تازہ ترین