گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیکرٹر ی آر ٹی اے فیصل عباس مانگٹ نے شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک چیکنگ کی، مسافروں والی گاڑیوں میں اوورچارجنگ ،اوراوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کو 16500روپے جرمانہ عائد کیااور 24گاڑیوں کے چالان اور6 گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند کیں ۔