• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: کمسن بچوں کیساتھ گھر کے دروازے پر کھڑے شخص کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر کے دروازے پر کھڑے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔

فائرنگ کے وقت شخص اپنے گھر کے دروازے پر بچوں کے ساتھ کھڑا تھا، ایک بچہ مقتول کی گود میں جبکہ دوسرا بچہ اِس کے ساتھ کھڑا تھا۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان شہری کے پاس آکر رُکے، اِسے دھکا دیا اور گولی مار دی۔

قومی خبریں سے مزید