• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر پولیس کی چاقو حملے میں ملوث مشتبہ شخص کی ہلاکت کی تصدیق

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ میں مانچسٹر پولیس نے چاقو حملے میں ملوث مشتبہ شخص کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ 

مانچسٹر سے خبر ایجنسی کے مطابق مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث مشتبہ ملزم کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی پولیس نے مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ 

برطانوی حکام کے مطابق پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے اور واقعے کے بعد ملک بھر میں پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید