• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک کے لوگوں کو بتاتے رہے کہ کالی بھیڑوں کو پہنچانیں، DIG پونچھ

اسکرین گریب
اسکرین گریب

ڈی آئی جی پونچھ نے عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران شہید پولیس اہلکار کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔

ڈی آئی جی پونچھ نے کہا کہ ہمارےبھائی کی جان لی، 200 سے زائد پولیس والوں کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ہم تحریک کے لوگوں کو بتاتے رہے کہ اپنے درمیان کالی بھیڑوں کو پہنچانیں، یہ لوگ آپ کو پر امن نہیں رہنے دیں گے۔

ڈی آئی جی پونچھ نے کہا کہ ہماری بات لاشوں کی صورت میں سچ ثابت ہوئی، یہ کالی بھیڑیں لوگوں کو تقاریر کرکے اشتعال دلاتی رہیں۔

قومی خبریں سے مزید