• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو
علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف کے ذرائع کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی کو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا لگائے جانے کا امکان ہے۔

پارٹی ذمے داران نے تاحال ان دعوؤں کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔

دوسری جانب بشریٰ بی بی کے وکیل رائے سلیمان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹائے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید