ملتان میں بھی میٹرو چلے گی، پہلے مرحلے میں 8بسیں ملتان پہنچ گئیں،ملتان میں 28 ارب روپے مالیت کے میٹرو پروجیکٹ پر 80فیصد سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے ۔
ساڑھے 18 کلومیٹر طویل میٹرو روٹ کے لئے 35 بسیں یورپ سے منگوائی گئی ہیں ،ملتان کی میٹرو بسیں لاہور اور راول پنڈی کی بسوں سے زیادہ جدید ہیں جن میں 190 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی ۔
ملتان کا 28 ارب سے زائد کا میٹرو پراجیکٹ پر کام 80 فیصد سے زائد مکمل ہو چکا ہے، ساڑھے 18 کلومیٹر طویل میٹرو روٹ کے لیے 35 بسیں یورپ سے منگوائی گئی ہیں جن میں سے 8 بسیں ملتان پہنچ گئیں۔