• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یرغمالیوں کی رہائی پیر کی صبح شروع ہو گی: اسرئیل

اسرائیلی وزیرِ اعظم کی ترجمان شوش بیڈروسیان—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
اسرائیلی وزیرِ اعظم کی ترجمان شوش بیڈروسیان—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی پیر کی صبح شروع ہو گی۔

تل ابیب سے اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ توقع کرتے ہیں کہ تمام 20 یرغمالیوں کو ایک ساتھ رہا کر دیا جائے گا۔

اسرائیلی حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ زندہ یرغمالیوں کے بعد 28 ہلاک یرغمالیوں کی لاشیں وصول کریں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیلی مغویوں کو رہائی ملتے ہی فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید