جہاں خاموش رہنا ہو مناسب
وہاں بھی کچھ نہ کچھ کہتے ہیں اکثر
جنہیں خبروں میں رہنے کی ہوس ہے
وہ شوشے چھوڑتے رہتے ہیں اکثر
وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان نے واضح کیا دہشت گردوں کی حوالگی سرحدی انٹری پوائنٹس سے ممکن ہے، پاکستان کا مؤقف واضح، مستقل اور ریکارڈ پر موجود ہے۔
قائمہ کمیٹی دفاع نے آئندہ اجلاس میں قومی ایئر لائن حکام کو طلب کرنے کی ہدایت کردی۔
بالی وُوڈ اداکار آیوشمان کھرانہ کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ طاہرہ کشیپ کو یقین نہیں تھا کہ میں اداکار بن سکتا ہوں جبکہ میرے والد کی سخت توقعات نے مجھے کالج میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور اداکاری کے خواب کو حقیقت بنانے میں مدد دی۔
تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
مونگ پھلی کو گردوغبار سے صاف، ذائقے دار اور یکساں بھنائی کے قابل بنانے کے لیےپہلے دھونا ضروری ہے۔
کدو موسم خزاں کے سب سے طاقتور سپر فوڈز میں شامل
حکام نے اسکول کے احاطے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر کے واقعے سے متعلقہ شواہد کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔
جنوبی افریقا نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 140 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 39 روزہ ’ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء‘ کے دوسرے روز کا آغاز آرٹ پر مبنی نمائش ’Peace &Pieces - Volume 1‘ سے احمد پرویز آرٹ گیلری میں کیا گیا جس کا افتتاح مہمانِ خصوصی چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے کیا۔
محکمہ صحت غزہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ کی غیر موجودگی میں اسپیکر صوبائی اسمبلی کو مکمل رسائی دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی درخواست پر 5 رکنی آئینی بنچ تشکیل دے دیا گیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر مزمل اسلم نے کہا ہے کہ رواں سال صوبائی خزانے سے صحت کارڈ کےلیے 41 ارب روپے مختص کیے گئے۔
کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی کا کہنا ہے کہ اینٹی ٹیرف اشتہار پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی مانگی ہے، وہ ناراض تھے۔
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ آفتاب شعبان میرانی کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے مسجد بیت الاسلام ڈیفنس فیز فور میں ادا کی جائے گی۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی صبح تقریباً ڈیٹا ڈیجیٹل بینک نامی کمپنی کے دفتر میں پیش آیا، جو روزانہ فلمی شوٹنگ ویڈیوز کے ڈیٹا اسٹوریج کا کام کرتی ہے۔
سوارا بھاسکرنے انکشاف کیا ہے کہ میں نے سلمان خان فلم سلطان کا حصہ بننے کےلیے آدتیہ چوپڑا سے درخواست کی مگر اُس نے انتہائی نرمی سے انکار کردیا ۔